صبح تقریر یہاں شام تقریر وہاں چیختے چیختے لیڑر کا گلہ بیٹھ گیا ہر گلی گوچے میں دن رات لگاتا ہے صدا جو دے اس کا بھی بھلا جو نہ دے اس کا بھی بھلا