صرف تم

Poet: NS By: NS, Lahore

محبت کی تحریر میں
لوگوں کی بھیڑ میں
چاند کی تصویر میں
آنسوؤں کی زنجیر میں
لفظ پیار کی تفسیر میں
اگر کچھ نظر آتا ہے
تو وہ تمہاری ذات ہے

Rate it:
Views: 1171
25 Jul, 2010