صرف تو میرا محبوب ہےجب اس نے کہا مجھے ہوا کے رتھ پہ سوار ہوں کچھ ایسا لگا مجھے اپنی محبت کی لکیر میرے ہاتھ میں دیکھ کر بولی سوالی کیا چاہتا ہےتو اتنا بتا مجھے