ایسا قلب حساس دے نہ الله میرے دشمن کو جس نے بے چین کر رکھا ہے ہماری طبیعت کو تباہی کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکا ہے ملک لے کر کہاں جائیں صوبائی ولسانی عصبیت کو