Add Poetry

ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نہ صرف یہ کہ ہم اپنےآدھےملک کے باشندے ہیں
بلکہ اب تک ہماری ہر کہانی جھوٹی و ادھوری ہے

ابتدائی بیانئےہی ہمارے متعصبانہ وغلط رہے ابتک
ہمارے لئےاپنے بیانیوں کی درستگی ضروری ہے

Rate it:
Views: 230
25 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets