کل بھی آہ و سسکیوں سے گونجتے تھے بام و در آج بھی زخموں سے مرتے نوحہ خوں بے حال ہیں خون ریزی، قتل و غارت، بم دھماکے، طالبان دین کی تشریع نہیں یہ فتنہ دجّال ہیں