طریقہ علاج
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabadدوائیاں مہنگی ہوئیں جب سے گرانی کے سبب
کچھ شعراء ڈاکٹر کرتے ہیں یوں اس کام کو
ایک ماہ کے واسطے دیوان دے کر یہ کہا
ایک قطعہ صبح کو دوپہر کو اور شام کو
More Funny Poetry
دوائیاں مہنگی ہوئیں جب سے گرانی کے سبب
کچھ شعراء ڈاکٹر کرتے ہیں یوں اس کام کو
ایک ماہ کے واسطے دیوان دے کر یہ کہا
ایک قطعہ صبح کو دوپہر کو اور شام کو