طنز و تیروں کی اتنی بارش تھی خود کو خود میں چھپا لیا میں نے اپنے دل کے نگار خانے میں تیرا بت بھی سجا لیا میں نے