ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا