ظلم ہوتا دیکھ کر میں سہہ نہیں سکتا حق کہے بنا کبھی میں رہ نہیں سکتا بیشک ڈبو دے مجھ کو تلاطم مگر ریاض تنکے کی طرح لہروں پہ میں بہہ نہیں سکتا