چراغ عشق سے روشن ، دل کا جو جہان کرتے ھیں
توڑ کے سب ناطے ، بس یار کا ھی دھیاں کرتےھیں
سفرعشق میں جوھوتےھیں ، منزل کے راھی
ان کےنقش پا کو ، ڈھونڈنے کا ساماں کرتے ھیں
شاید ان کو بھی مل جائے ، راہ منزل کا پتہ
اسی فکر میں خود کو ، پریشان کرتے ھیں