پاکستان کےخلاف بھارتی ریشہ دوانیوں میں اضافہ پر دفاعی حکمت عملی کےبجائےاب کچھ اور کرنا چاہئے خلاء نوردی میں پیش رفت وبحریہ کی مظبوتی کےبعد پاک چین مشترکہ عالمی بالادستی پر غور کرنا چاہئے