زہریلے خنجروں سے جو تو نے ہی تھے دئے نامِ وفا اپنے جسم پہ گود رہا ہوں میری تباہی کے لئے تم کیوں ہو پریشاں اپنی قبر میں آپ خود ہی کھود رہا ہوں