عصمت کی حفاظت نہیں پَردوں پہ منحصر ردِ عمل عورت کا ہے مَردوں پہ منحصر مثبت ہے یا منفی ہے ، جو ہے اُس کا رویہ ہے تجھ سے ملے پیار یا دَردوں پہ منحصر