عام آدمی کی
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiتھی کیا خبر کہ آئیگا ایسا بھی ایک وقت
کام کرنا چھوڑ دے گی عقل عام آدمی کی
کیا منافقت نہیں ہاتھ میں جھاڑو لئے بغیر
ہم با ت کر رہے ہیں آج کل عام آدمی کی
More Funny Poetry
تھی کیا خبر کہ آئیگا ایسا بھی ایک وقت
کام کرنا چھوڑ دے گی عقل عام آدمی کی
کیا منافقت نہیں ہاتھ میں جھاڑو لئے بغیر
ہم با ت کر رہے ہیں آج کل عام آدمی کی