Poetries by ubaidullah latif
ظاہری حسن کے دلدادہ عاشقوں کے نام مٹ جاٸے گی اک دن یہ جوانی ماند پڑ جاۓ گا تیرا یہ حسن
اس لیے کبھی ظاہری حسن پہ ناز نہ کرنا میرے دوست
کبھی عاشق نہ ہونا کسی کے ظاہری حسن پر
یہ جسم بے وفا ہے اک دن کھا جاٸیں گے کیڑے مکوڑے اس کا گوشت
ہمیشہ عشق و محبت کے لیے تلاش کر اخلاق عالیہ کا حسن
عبید یہ حسن قاٸم و داٸم رہے گا خواہ ہو جاۓ انسان بڈھا کھوسٹ عبیداللہ لطیف

آج اس نے میری تصویر پرانی مانگی آج اس نے میری تصویر پرانی مانگی
ہائے کمبخت نے کس وقت جوانی مانگی
حقیقت تو یہ ہے کہ اس نے مجھ سے شیطانی مانگی
جب ہوا میں باشعور تو مانگنے والے نےنادانی مانگی
لیکن ہم نے آپ سے صرف اپنے آقاﷺکی محبت کی ترجمانی مانگی
نہ ٹرخانا محض باتوں میں میرے دوست مجھے
ہمیں طلب نہیں کسی اور چیز کی ہم نے تو فقط لوح قرآنی مانگی
بس کر لو اک عہد اپنے رب سے آج دینے سے نہیں کریں گے انکار
جب بھی حب رسولﷺ میں اسلام کے لیے کسی نےکوئی قربانی مانگی
کہتا ہوں اپنے پروردگار سے کیوں ڈالتے ہیں آپ مجھے آزمائشوں میں
میں نے اور تو کچھ مانگا نہیں صرف اک دولت ایمانی مانگی
ملا جواب عبید کو رب ذوالجلال سے تم نے صرف دولت ایمانی ہی نہیں مانگی
بلکہ مانگ کر دولت ایمانی تونے حوض کوثر پر میرے حبیب ﷺکی میزبانی مانگی Ubaidullah Latif

ہے میرے آقا ﷺ کی عظمت و شان نرالی ہے میرے آقا ﷺ کی عظمت و شان نرالی
پڑھ کر جن کا کلمہ ہم نے پیار و محبت کی دولت پا لی
جنکے سیرت و کردار کے سبب ہو گۓ وہ تمام قباٸل بھی یکجان
جو تھے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے اور اتحاد و اتفاق سے خالی
ہوں افسردہ میں ان اہل مسلم کی دگرگوں حالت زار پر
جنہوں نے چھوڑ کر سیرت محمدیﷺ جہالت اپنا لی
ہے دعا عبید کی رب ذوالجلال سے صدق دل کے ساتھ
ہو جاٸیں متحد تمام مسلم عطا کر انہیں یہ حوصلہ عالی ubaidullah latif