عدت کے دن

Poet: wasim ahmad moghal By: wasim ahmad moghal, lahore

دلہن ہو پہلی رات کی جیسے بنی ٹھنی
بازار روز جاتی ہے شوہر کی کار میں

اور گھر میں اِس کو دیکھو تو ایسے لگے وسیم
عدّت کے دن یہ کاٹ رہی ہے اُدھار میں
 

Rate it:
Views: 411
26 Sep, 2013