سخاوت ہے یا ہے داد و دہش ترس کھا کے دیتے ہیں اہل عرب قومی خزانہ ہماری ہے جیب ہمیں مل رہے ہیں لاکھوں ارب