عزیزی آفریدی
Poet: Anwar Masood By: Rizwana Khan, karachiکیمرے کی تو پہنچ دور تلک ہے بھائی
کیوں اسے آپ نے محدود سمجھ رکھا ہے
کہیں وکٹوں کو بھی گنے نہ سمجھ لیجیئے گا
گیند کو آپ نے امرود سمجھ رکھا ہے
More Funny Poetry
کیمرے کی تو پہنچ دور تلک ہے بھائی
کیوں اسے آپ نے محدود سمجھ رکھا ہے
کہیں وکٹوں کو بھی گنے نہ سمجھ لیجیئے گا
گیند کو آپ نے امرود سمجھ رکھا ہے