عشق

Poet: mansoor By: مجیب الرحمن منصور, خیرپور۔سندہ
Ishq

 دیکھا جو زلفِ یار میں کاغذ کا ایک پھول
میں کوٹ میں گلاب لگا کر چلا گیا

پاؤڈر لگا کر چہرے پر وہ آۓ ہمارے گھر
میں ان کے گھر خضاب لگا کر چلا گیا

Rate it:
Views: 1962
07 Jan, 2008