Add Poetry

عشق

Poet: جبران علی جٹ By: Jebran Ali jatt , Nawabshah

عشق ولیل کی خوشبو میں بسائ ہوئی شام
معراج کی رات عرش کا راستہ یہی طے کرتا ہے
عشق محبوب خدا سے ہو تو حق کا ولی
عشق خیبر میں ہو تو علی ابن طالب ہوتا ہے
عشق خیموں میں زخمی ولیوں کے آنسو
عشق عباس علمبردار کے زخمی بازو
عشق قلندر کا ہو تو علی ہوتا ہے
عشق کربلا میں ہو تو حسین ابن علی ہوتا

Rate it:
Views: 852
22 Apr, 2020
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets