Add Poetry

عشق

Poet: روشنی ہے میرا نشاں By: روشنی ہے میرا نشاں, Karachi

ہم نے تو سمجھ تھا تیر آنے سے زمانے میں اُجالا ہوگا
ہمکو کب تھی خبر کے تیرا منہ کالا ہوگا

یہ ندی یہ جنگل یہ ہوا یہ موسم سب ہی تو خوش تھے
تیرے آنے سے پہلے ہمکو کیا پتہ تھا کے تیرے آنے سے عذاب دبالاہوگا

بغل میں رکھ کر چوروں کو پھر زمانے میں چوری کا الزامہ لگانہ ہوگا
چنی مافیا آٹامافیا تیل مافیا گھی مافیا بجلی مافیا ان سب کا تمکو ساتھ نبھنا ہوگا

 

Rate it:
Views: 867
03 Jun, 2021
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets