عشق الاہی کا گر اسے شعور ہوتا
تو ابلیس بھی تیرے حضور ہوتا
ڈوب رہا خودی کے غرور میں
وگر نہ سجدہ تو ضرود ہوتا
مفہوم جانا نہ اس نے سجدے کا
آدم نہ حوا یہ تو حکم الاہی تھا
یوں تو تھا عبادت میں بڑھ کر
حکم عدولی پر ذلیل و خوار ہوا
اے اولاد آدم ہر عمل پر پنی نگاہ رکھ
حکم عدولی ہوی یا فرمان الاہی پر عمل ہوا