عشق حقیقی

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

کاش کہ ایسا ہوجاؤں
میں اسے پسند آجاؤں
اپنی ذات بھلا دوں
میں اس کا ہو جاؤں

یہ نینوں کے ساغر
یہ ہونٹوں کی ہنسی
یہ بالوں کی گھٹا
یہ محبوب کی ادا

دھوکہ ہے
دھوکہ ہے
فانی ہے
مٹی ہے
پانی ہے

یہ محبت اسی کا حق ہے
جو ذات برتر و برحق ہے

Rate it:
Views: 546
05 Sep, 2009
More Religious Poetry