عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید

Poet: جونؔ ایلیا By: سارہ نوید, Karachi

عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ

میرے اور اُس کے درمیاں نکلا
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ

Rate it:
Views: 2702
23 Aug, 2022