عشق میں کچھ اس سبب سے ہے
Poet: SARFRAZ SHAID By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMعشق میں کچھ اس سبب سےبھی ہےآسانی مجھے
قلب صحرائی ملا ہےآنکھ بارانی مجھے
میرےاور میرےچاچاکےدورمیں یہ فرق ہے
ان کو تو بیوی ملی تھی اوراستانی مجھے
ایک ہی مصرعےمیں دس دس باردل برباد ہوا
وہ غزل میں باندھ کر دیتےہیں بریانی مجھے
کوکا کولا کر گئی مجھےقلندر کی یہ بات
ریل کےڈبے میں کیوں ملتا نہیں پانی مجھے
زخم وہ دل پر لگاتےہیں میرےاورماس پرروز
اپنےگھرسےبھیج دیتےہیں نمکدانی مجھے
More Funny Poetry






