Add Poetry

عشق کی ڈگری بھی بہت مشکل ہے

Poet: سید مجطبی علی شاہ By: سید مجطبی علی شاہ, Islamabad

عشق کی ڈگری بھی بہت مشکل ہے
رضائے یار کے مضموں پڑھائے جاتے ہیں

وہ مان جائے تو اک شخص رانجھا ہوتا ہے
نہ مانے تو بلھے جیسے سید نچائے جاتے ہیں

Rate it:
Views: 1798
19 May, 2022
More SMS Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets