عطا اسلاف کا جذب دروں کر
Poet: علامہ محمد اقبالؒ By: Aqib, Lahoreعطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرۂ لا یحزنوں،کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر
More Allama Iqbal Poetry
عطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرۂ لا یحزنوں،کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر