سب اہل عقل ہیں گُل کی شگفتگی پہ فدا عزیز اہلِ محبت کو خارِ طیبہ ہیں مقامِ شکر کہ حج کا زمانہ پھر آیا عطا ہو اِذن ہم اُمیدوارِ طیبہ ہیں