عطاء ربی۔۔۔۔
Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore
بے شک ذات اقدس قابل ثناءہے تیری
 تو جس کو جو بھی دے، یہ رضا ہے تیری
 
 مجھ ناچیز میں نہیں تھی، کچھ خاصیت ایسی
 بخشی جو مجھ کو بیٹی، عظیم عطا ہے تیری
 
 (بیٹی مہک نسیم کی پیدائش پر لکھا گیا قطعہ)
  
More Father Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 