عظمت صحابہ

Poet: jiyala By: Hamid Ali, Abbottabad
Azmat Sahaba

ناموس صحابھ کی خاطر ہم جان نچھاور کردیں گے
گر وقت نےہم سے لہو مانگا تو وقت کا دامن بھر دیں گے

اور لوگ ہمیں عشق صحابہ پہ سزا دیتے ہیں
کتنے ناداں ہیں کہ شعلوں کو ہوا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 2060
20 Mar, 2008
More Religious Poetry