عقل کیا ہے

Poet: Asrar-ul-haq By: Asrar-ul-haq, Faisalabad

عقل کیا ہوتی ہے؟
آسمان نے کہا بہت بلند ہوتی ہے
زمین نے کہا بہت وسیع ہوتی ہے
ساگر نے کہا بہت گہری ہوتی ہے
اور آپ نے کہا ہاں؟
یہ کیا ہوتی ہے؟

Rate it:
Views: 687
03 Jun, 2009