بیوگی میں آج کل عدت نہیں رہی ایمان میں مومن کے اب شدت نہیں رہی فلمی گانوں کی دھنوں پہ آج ہیں نعتیں سچ ہے محمد(ص) سے عقیدت نہیں رہی