علاج
Poet: Tauqeer By: Tauqeer, Islamabadکہا مریض نے علاج کرنے کا شکریہ
کہا ڈاکٹر نے شکر ادا رب کا کیجیے
بولا مریض آپ نے جب کچھ نہیں کیا
واپس مجھے پھر آپ میری فیس دیجیے
More Funny Poetry
کہا مریض نے علاج کرنے کا شکریہ
کہا ڈاکٹر نے شکر ادا رب کا کیجیے
بولا مریض آپ نے جب کچھ نہیں کیا
واپس مجھے پھر آپ میری فیس دیجیے