علی ع کی معرفت نہیں
Poet: منتصیر By: منتصیر, Karachiعلی ع کی معرفت نہیں
تمھاری خیریت نہیں۔
مجھے یہ دکھ ہے میرے پاس
نجف کی شہریت نہیں
علی ع سے جنگ لڑ سکے
کسی کی حیثیت نہیں
More Shahzad Mehdi Poetry
علی ع کی معرفت نہیں
تمھاری خیریت نہیں۔
مجھے یہ دکھ ہے میرے پاس
نجف کی شہریت نہیں
علی ع سے جنگ لڑ سکے
کسی کی حیثیت نہیں