عملی سبق

Poet: arman By: arman, modena (italy)

 ہا تھوں میں ڈال کر ہاتھ آگے چلتے رہنا
کھٹن جتنا بھی ہو سفر تم بڑھتے رہنا

ہم نے تو سیکھا ارمان عملی سبق آقا سے
لہولہان ہو کر بھی عدو کو دعایں دیتے رہنا

Rate it:
Views: 446
19 Nov, 2011
More Religious Poetry