عملی مُحبت

Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

احباب میرے مُجھ پہ دِل و جان سے فِدا
بعد از مرگ قبر تک وہ آئے ساتھ ساتھ

ہاں واپسی میں قبر کی سِلیں بھی لے گئے
تاکہ کچن تعمیر بھی ہو جائے ساتھ ساتھ

Rate it:
Views: 440
15 Feb, 2013