عوام بے چارے سارے کے سارے کنگلے ہی کنگلے

Poet: Najma Malik By: Najma Malik, Karachi

حکمرانوں کے پاس گاڑیاں ہی گاڑیاں بنگلے ہی بنگلے
عوام بیچارے سارے کے سارے کنگلے ہی کنگلے

آ رہی سوری وزیر اعظم کی با ادب باملاحظہ ہوشیار
لگے ہیں ہر طرف ناکے ہی ناکے جنگلے ہی جنگلے

 

Rate it:
Views: 701
29 Jan, 2014