عورت ضرورت نہیں ضروری ہے
ساتھ ہو رکھنا تو نکاح بھی ضروری ہے
ہو جاینگے بچے یہ بھی ضروری ہے
چند برس لگےگا بنا اسکے دنیا ادھوری ہے
ہو جایگا تجربہ تمکو بھی کیئ برسوں میں
ساتھ انکے چپ رہنا کیوں ضروری ہے
گر ہلائی زباں تم نے کہنے سننے کے لیے
دینگی لُقمہ ہر بات پر یہ بھی ضروری ہے
عورت کو خوش رکھنے کے لیےضروری ہے
شوہر کا خوشحال ہونا بہت ضروری ہے
اچھا شوہر بننے کیلئے ہم سے پو چھو کیا ضروری ہے
بیوی سے پہلے دنیا سے کُوچ کرنا ضروری ہے
بابر کو دیکھ لو یہ بھی بہت ضروری ہے
تنہائی میں کاغذ قلم سے دوستی ضروری ہے