دینی رقابتوں کی کہانی تو عام ہے دو مولوی کے بیچ میں مرغی حرام ہے حوا کے اس عروج کا منظر تو دیکھئے مردوں کا اجتماع میں بھی عورت امام ہے