مصرعہ جس شاعر کا ہے کون ہے وہ چیل پیاسا ہوتی ہے کوا پیاسی ہوتا ہے فتوی سنا تھا، کس نے دیا تھا یاد نہیں عہدہ ملکی صدرکا غیرسیاسی ہوتا ہے