عید کے روز کہیں بھولے سے
تم جو آجاو عید ہو جائے
عید کے روز دیکھ لیں تم کو
ماہ و انجم کی عید ہو جائے
تم الٹ دو نقاب چہرے سے
ماہ تاباں کی دید ہو جائے
تم اھر مسکرا کے دیکھو تو
بے نواوں کے عید ہو جائے
وقت آخر جو دعکھ لیں تم کو
مرنے والوں کی عید ہو جائے