اس ذبح عظیم پر آئو ہم سب مل کر عہد کریں اغرض کی الا ئش ، دل کی غلاظت دور کریں کینہ ، دہشت سب نفرت کی دیواریں ہیں آپس کی تقسیم مٹادیں ، نیش کدورت دور کریں