Add Poetry

عید قربان ھے دھوم سے منائیں گے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 عید قربان ھے دھوم سے منائیں گے
پھر سے تکےبوٹی کباب ہم کھائیں گے

مدتوں پڑی ھے عادت مانگ کر کھانا
ابکی بار بھی شاپر لیکر ہر گھر جائیں گے

سوچا ھے اب کی بار اسدخود سے حصہ کرنا
آخر کب تلک اپنے دامن مفلسی فھلائیں گے

Rate it:
Views: 1069
07 Jul, 2021
More Eid Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets