عید کا تہوار ہےچلےآؤ تمہارا انتظار ہےچلےآؤ میری آنکھیں ترستی ہیں دل بے قرار ہےچلے آؤ تم سےکیاکہوں کیاحال تمہارےبغیرہےچلےآؤ ساون آیاتم نہیں آئے رم جم کی پھوارہےچلےآؤ میرےگلشن میں بہار ہے موسم خوشگوارہےچلےآؤ