Add Poetry

عید کا دن ھے اور دل پھر بھی اداس ھے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 عید کا دن ھے اور دل پھر بھی اداس ھے
نہیں معلوم کس کے آنے کی امید و آس ھے

اے دل ! جھوٹی تسلی کیوں دیجیئے بھلا خود کو؟؟؟
جبکہ کسی کے نہ آنے کی ہر امید بکواس ھے۔۔۔

Rate it:
Views: 1114
17 Jul, 2021
More Eid Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets