اشکوں سے چراغوں کو جلاو عید کے دن تم بھی تو کوئی جشن مناؤ عید کے دن زندگی پھر نہ کرے تم سے وفا اگلے برس روٹھے ھوئے یاروں کو مناؤ عید کے دن