Add Poetry

غازی

Poet: Zeebiii By: Zeebiii, lahore

اےعلم دين اب کے، کیوں خاموش ہے تُو
اِس دورميں گستاخِ نبیؐ نےپھرسےسراُٹھاياہے

وہ زندہ ہےاب بھی مگر آج نام نہيں تيرا
وہ لعين جس کوتونے دوزخ ميں پہنچايا ہے

عبرت کا نشاں جس کوبناياتھا کبھی تو نے
اُس بےاوقات بندےنےپھرسےسر اُٹھايا ہے

اےمسلماں طاقت نہيں تيرےاِن ٹوٹےہاتھوں ميں
گستاخی کرکےشان ميں تمہيں گيا آزمايا ہے

اےپيارےنبیؐ کےديوانواب تم بھی تو لوٹ آو
ديکھ لو گستاخِ نبیؐ، وہ پھرسےلوٹ آيا ہے

Rate it:
Views: 434
12 Nov, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets