غربت ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

تڑپتے ایمبولینس میں مریض پڑے ہیں
جگہ نہیں گزرنے کی ٹھیلے جو کھڑے ہیں

ذمہ داروں سے ملا ، ٹکا سا اِک جواب
کیا کریں جو شہر میں غرہب بڑے ہیں

Rate it:
Views: 379
24 Sep, 2013
More Patriotic Poetry