غزل عجیب سی

Poet: Faheem ur Rehman Faheem By: FAHEEM UR REHMAN, Karachi

لڑکیا بھی ہوتی ہیں آج کل عجیب سی
رنگ انکا عجیب سا انکی شکل عجیب سی

پہلی ہی نطر میں تو میلی سی لگی
کوئی اچھا سا لے صابن اور منہ پہ مل عجیب سی

اس نے مجھ سے میرا موبائل نمبر جب مانگا
میں نے تو کہہ دیا اسے چل نکل عجیب سی

امی کو میرے لئے کوئی پسند آتی ہی نہیں
حنا تھوڑی موٹی اور کنول عجیب سی

لگتے ہوںگے لوگوں کو کتنے ہم عجیب
ایک شاعر عجیب سا اور اسکی غزل عجیب سی

Rate it:
Views: 572
21 Sep, 2012